چکن دوزی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کشیدہ کاری، سوزن کاری، کپڑے پر پھول بوٹے بنانے کا کام۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - کشیدہ کاری، سوزن کاری، کپڑے پر پھول بوٹے بنانے کا کام۔ A worker of flowers on muslin; an embroiderer